ابنا: تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ ملک کو مشرقی اور مغربی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف سی اہل کاروں کو ہلاک کرنے کا واقعہ اگر افغانستان میں ہوا ہے تو اس کے لیے افغان حکومت سے رابطہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانچ ایرانی گارڈز کے اغوا کے معاملے پر پاکستانی اور ایرانی حکام آج دوبارہ ملاقات کریں گے جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے دورے پر آئی ایس پی آر بیان جاری کر چکا ہے۔
.......
/169